the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔14جولائی(اعتماد نیوز) آج پولاورم آرڈننس بل کو مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ میں پیش کیا۔ انہوں نے اس بل کے ذریعہ ضلع کھمم کے سات منڈل کو آندھرا پردیش میں انضمام سے متعلق



تفصیلات کو اجلاس کے سامنے پیش کیا۔ اسی کے ساتھ ٹی آر ایس کے رکن راجیہ سبھا کے کیشو راؤ نے اس بل کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل جمہوری اصول کے خلاف ہے۔ جبکہ تلگو دیشم رکن سی ایم رمیش نے اسکی تائید کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.